اخبارمقالات

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی ستائیسویں برسی

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
عالم اسلام کے عظیم رہبر امام خمینی ایک بلند پایہ فقیہ, مفسر قران سالک الی اللہ وعارف باللہ ہونے کے ساتھ وظیفہ شناس سیاستدان تھے جنہوں نےدرس دیا
مستکبران عالم کے سامنے ڈٹ جانے کا
شیعہ سنی اتحاد کا
امت مسلمہ کو خودباوری اور اعتماد کا
رضایے پروردگار کو ہر چیز پر مقدم کرنے کا
مسلم حکمرانوں کو سادہ زیستی اور وظیفہ شناسی کا
علماوطلبا کو اجتماعی اور سیاسی میدانوں میں کردار ادا کرنے کا
امام خمینی رہ کا کردار نمونہ عمل اور ان کی گفتار و افکار تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہیں.
روحش شاد انقلاب اش پایندہ باد

                         منجانب جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button